June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک,ہمارے آج کے موضوع ہے

June16, Through the Pages of History

تاریخ وقت کے سمندر میں بہتی ہوئی ایک خاموش ندی ہے، جو گزرے زمانوں کی کہانیاں اپنے دامن میں سمیٹے رکھتی ہے۔ یہ بادشاہوں کے عروج، قوموں کے زوال، اور انسان کے خوابوں کی داستان سناتی ہے۔ کبھی یہ پتھروں پر لکھی ہوئی تحریر بن جاتی ہے، کبھی کھنڈرات کی زبان سے بولتی ہے۔ تاریخ ماضی کا آئینہ ہے، جس میں ہم اپنے کل کی صورت دیکھتے ہیں اور آنے والے کل کا راستہ پہچانتے ہیں۔

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

June16, Through the Pages of History

جون16 : عالمی سطح پر افریقی بچوں کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے,اس دن کو منانے کا مقصد افریقی بچوں کے حقوق کے تحفظ اور انھیں معیاری تعلیم کی فراہمی کے بارے میں شعور بیدار کرنا ہے یہ دن 1976 میں جنوبی افریقہ میں ہونے والے سوویٹو احتجاج” کی یاد میں منایا جاتا ہےاس دن ہزاروں سیاہ فام بچوں اور طالبعلموں نے ناقص تعلیمی نظام اور اپنی مقامی زبان میں تعلیم حاصل نہ کرنے پر https://tazzakhabren.com/may-19-empires-rise-empires-fall-but-history-remains/پُرامن احتجاج کیا تھا

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

خلا میں سفر کرنے والی پہلی خاتون ویلنٹینا تیریشکووا ہیں۔ وہ سوویت یونین (روس) سے تعلق رکھنے والی ایک ٹیکسٹائل فیکٹری کی کارکن تھیں، جنہوں نے 16 جون 1963 کو “ووسٹوک 6” نامی خلائی جہاز میں اکیلے خلا کا کامیاب سفر کیا,انہوں نے خلا میں 2 دن اور 22 گھنٹے گزارے اور زمین کے 48 چکر لگائے۔ اس تاریخی پرواز پر انہیں سوویت یونین کے سب سے بڑے اعزاز “ہیرو آف دی سوویت یونین” سے نوازا گیا۔

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

June16, Through the Pages of History

فورڈ موٹر کمپنی کا آغاز 16 جون 1903 کو ہوا۔ اسے ہنری فورڈ اور 11 دیگر سرمایہ کاروں نے محض $28,000 کی ابتدائی نقد رقم سے ڈیٹرائٹ (ریاست مشی گن) میں قائم کیا تھا۔  1908 “ماڈل ٹی” متعارف کروا کر موونگ اسمبلی لائن کا کامیاب استعمال کیا، جس سے گاڑیوں کی بڑے پیمانے پر سستی پیداوار ممکن ہوئیhttps://ur.wikipedia.org/wiki/16_جون

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

جنرل راحیل شریف کا یوم پیدائش ,راحیل شریف 16 جون 1956 کو کوئٹہ کے ایک ممتاز فوجی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق گجرات کے نواحی گاؤں سے تھا، ان کے بڑے بھائی میجر شبیر شریف شہید 1971 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے تھے اور انہیں نشان حیدر سے نوازا گیا تھا۔ ان کے دوسرے بھائی ممتاز شریف بھٹی فوج میں کیپٹن تھے وہ میجر راجہ عزیز بھٹی کے بھتیجے ہیں، گجرات کے گاؤں لڈیاں جو 1965 کی پاک بھارت جنگ میں شہید ہوئے اور نشان حیدر حاصل کیا۔ راحیل شریف پاکستان کے 15 ویں چیف آف آرمی سٹاف تھے۔ وہ 29 نومبر 2016 کو ریٹائر ہوئے، انہوں نے پاکستان آرمی کی کمان جنرل قمر جاوید باجوہ کو سونپ دی۔

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

June16, Through the Pages of History

بھوٹان میں تمباکو پر پابندی: بھوٹان تمباکو کی پیداوار کی کاشت، کٹائی اور فروخت پر ملک گیر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا یہ ایک تاریخی قانون ہے جس کا نفاذ 16 جون 2010 سے کیا گیا۔ اس قانون نے ملک بھر میں تمباکو کی کاشت، پیداوار، اور فروخت پر سخت پابندی عائد کر دی تھی,ہوٹلوں، بارز، اور تفریحی مقامات سمیت تمام عوامی مقامات پر تمباکو نوشی ممنوع قرار دی گئی۔ابتدائی قوانین اتنے سخت تھے کہ غیر قانونی تمباکو رکھنے یا سمگل کرنے پر 3 سے 5 سال قید کی سزائیں بھی مقرر کی گئی تھیں

June16, Through the Pages of Historyتاریخ کے سفر کی ایک جھلک

 جون 1903,16ء کومشروب ساز کمپنی پیپسی کولا کا قیام: یہ مشروب سب سے پہلے 1893ء میں کیلیب بریڈہم نامی ایک امریکی فارماسسٹ نے نارتھ کیرولائنا کے شہر نیو برن میں بنایا تھا,اسے ابتدائی طور پر “Brad’s Drink” کہا جاتا تھا۔ بعد میں، ہاضمے کے لیے مفید انزائم “پیپسن اور “کولا”  نٹس کے نام پر اس کا نام بدل کر پیپسی کولا رکھا گیا اور  جون 1903,16ء کو اسے باقاعدہ رجسٹر کروایا گیا۔آج یہ دنیا کی سب سے بڑی فوڈ اینڈ بیوریج کمپنیوں میں سے ایک ہے، جس کا مرکزی دفتر پرچیز، نیویارک میں واقع ہے

Leave a Comment