Current Gold Rates in Pakistan Today 18 February, 2026ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

Current Gold Rates in Pakistan Today 18 February,ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے     

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک  بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں1300  https://tazzakhabren.com/gold-and-silver-prices-today17-february روپے کااضافہ ہوا ہے

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکا بھاؤ  ایک ہزار 114 روپے  اضافے کے بعد 4لاکھ 42 ہزار 439 روپے کا ہوگیا ہے۔

: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ, جب کہ دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 13ڈالر اضافے سے 4933 ڈالرفی اونس ہے۔

Current Gold Rates in Pakistan Today 18 February, 2026ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ
موجودہ قیمتقیمت میں  اضافہ وزنمعیارنام دھات
516,062 روپےروپے 1300فی ایک تولہ24 قیراطسونا
442,439روپےروپے1,114فی 10 گرام24 قیراطسونا
Current Gold Rates in Pakistan Today 18 February, 2026ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ

فی تولہ چاندی کی قیمت 32روپے کے اضافے سے 8ہزار 046روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 28روپے کے اضافے سے 6ہزار 898روپے کی سطح پر آگئی

موجودہ قیمتقیمت میں  اضافہوزنمعیارنام دھات
8,046روپےروپے32فی ایک تولہ24قیراطچاندی
6,898روپے28روپےفی 10 گرام24 قیراطچاندی

Leave a Comment