Current Gold Rates in Pakistan Today 18 February,ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں1300 https://tazzakhabren.com/gold-and-silver-prices-today17-february روپے کااضافہ ہوا ہے
فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے ہوگئی۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکا بھاؤ ایک ہزار 114 روپے اضافے کے بعد 4لاکھ 42 ہزار 439 روپے کا ہوگیا ہے۔
: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ, جب کہ دوسری جانب عالمی بازار میں سونا 13ڈالر اضافے سے 4933 ڈالرفی اونس ہے۔
| موجودہ قیمت | قیمت میں اضافہ | وزن | معیار | نام دھات |
| 516,062 روپے | روپے 1300 | فی ایک تولہ | 24 قیراط | سونا |
| 442,439روپے | روپے1,114 | فی 10 گرام | 24 قیراط | سونا |
مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ
فی تولہ چاندی کی قیمت 32روپے کے اضافے سے 8ہزار 046روپے کی سطح پر آگئی، فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 28روپے کے اضافے سے 6ہزار 898روپے کی سطح پر آگئی
| موجودہ قیمت | قیمت میں اضافہ | وزن | معیار | نام دھات |
| 8,046روپے | روپے32 | فی ایک تولہ | 24قیراط | چاندی |
| 6,898روپے | 28روپے | فی 10 گرام | 24 قیراط | چاندی |

