Gold prices extended their upwardسونا عوام کی پہنچ سے مزید دور

Gold prices extended their upwardسونا عوام کی پہنچ سے مزید دور,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ 

عالمی تیزی کے بعد مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت بڑھ گئی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈجیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1500 روپےمہنگا ہوکر 526262 روپےکاہوگیا،گ10رام سونےکی قیمت 1286 روپےبڑھکر 451184 روپے ہوگئی۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 15ڈالرمہنگا ہوکر5035ڈالر کا ہو گیا۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ 

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 615 روپے پر مستحکم رہی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 7 ہزار 385 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

Leave a Comment