Gold price in Pakistan for today, February 06, 2026 سونے میں بڑی گراوٹ

Gold price in Pakistan for today, February 06, 2026 سونے میں بڑی گراوٹ,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے 

سونے کو ریورس گیر لگ گیا,21400روپے سستا,عالمی  اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی ہلچل,مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  مقامی صرافہ بازاروں میں آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت21 ہزار 400 روپے کی نمایاں کمی سے 5 لاکھ 7 ہزار 762 روپے کی سطح پر پہنچ گئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 18ہزار 347روپے کم ہوکر 4 لاکھ 35ہزار 324 روپے کی سطح پر آ گئی۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

بین الاقوامی  بلین مارکیٹ میں آج فی اونس سونے کی قیمت 214 ڈالر کی بڑی کمی سے 4ہزار850 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ سونے میں بڑی گراوٹ کو تاریخ کی سب سے بڑی کمی قرار دیا جا رہا ہے۔

موجودہ قیمتقیمت میں  کمیوزنمعیارنام دھات
روپے4,35,324روپے18,347فی 10 گرام24 قیراطسونا
روپے5,07,762روپے21,400فی ایک تولہ24 قیراطسونا
مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ 
چاندی کی قیمتوں میں بھی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے,فی تولہ چاندی کی قیمت 1430 روپے کی کمی سے 7 ہزار 825 روپے کی سطح پر آ گئی جب کہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت 1226 روپے کی کمی سے 6 ہزار 708 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔عالمی صرافہ مارکیٹ میں چاندی کی قیمت 14.03 ڈالر  کمی سے 73.50 ڈالرفی اونس ہوگئی۔
موجودہ قیمتقیمت میں  کمیوزنمعیارنام دھات
6,708روپےروپے1226فی 10 گرام24قیراطچاندی
7,825روپے1430روپےفی ایک تولہ24 قیراطچاندی

Leave a Comment