Gold and Silver Price Today 4 Jan2026:سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Gold and Silver Price Today 4 Jan2026:سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ایک روزہ وقفے کے بعد ہفتے کو سونا اور چاندی کی قیمتوں میں دوبارہ کمی واقع ہوئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں ہفتے کو فی اونس سونے کی قیمت 47ڈالر کی کمی سے 4ہزار 332ڈالر کی سطح پر آگئی جس کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4ہزار 700روپے کی کمی سے 4لاکھ 55ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی۔

Gold and Silver Price Today 4 Jan2026:سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 4ہزار 030روپے کی کمی سے 3لاکھ 90ہزار 570روپے کی سطح پر آگئی۔

Gold and Silver Price Today 4 Jan2026:سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 106روپے کی کمی سے 7ہزار 756روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 91روپے کی کمی سے 6ہزار 649روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑااضافہ ہواتھاجس کے بعدعالمی مارکیٹ میں سونا 57 ڈالر مہنگا ہوکر 4379 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیاتھا جبکہ مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 5700 روپے مہنگاہونے کے بعد 4 لاکھ 60 ہزار262 روپے پر پہنچ گیاتھا،اسی طرح دس گرام سونا 4887 روپے مہنگا ہوکر 3 لاکھ 94 ہزار600 روپے کاہوگیاتھاجبکہ ایک تولہ چاندی 227 روپے اضافے کے بعد7862 روپے پر پہنچ گئی تھی۔

پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت

شہرسونا چوبیس24 کیرٹ فی ١ تولہسونا بائیس22 کیرٹ فی ١ تولہ
کراچیRs. 467,000Rs. 428196
اسلام آبادRs. 467,000Rs. 428196
لاہورRs. 467,000Rs. 428196
ملتانRs. 467,000Rs. 428196
پشاورRs. 467,000Rs. 428196

Leave a Comment