February 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہےFebruary 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

_تاریخ ماضی نہیں احتساب ہے,ہر عہد سے سوال کرتی ہےتخت فوجیں اور خزانے مٹ جاتے ہیں،مگر فیصلے یاد رہتے ہیں

جو قومیں تاریخ سے سیکھتی ہیں، وہ مستقبل لکھتی ہیںاور جو بھول جاتی ہیں، وہ خود تاریخ بن جاتی ہیں۔

تاریخ کے صفحے خاموش نہیں ہوتے، یہ وقت کے زخم بلند آواز میں کہتے ہیں۔جو ماضی سے آنکھیں چُرا لے، مستقبل اس کے لیے

اجنبی ہو جاتا ہے۔تخت مٹ جاتے ہیں، نام رہ جاتے ہیں، فیصلہ کردار کرتا ہے، تاج نہیں۔

(تاریخ کے جھروکے سےء 720: پانچویں خلیفہ راشد، حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ، دمشق میں انتقال کر گئے۔

عمر بن عبد العزیز بن مروان بن حکم (کنیت: ابو حفص) خلافت بنو امیہ کے آٹھویں خلیفہ تھے اور سلیمان بن عبدالملک کے بعد مسند خلافت پر بیٹھے۔ انھیں ان کی نیک سیرتی کے باعث پانچواں خلیفہ راشد بھی کہا جاتا ہے

February 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

جبکہ آپ خلیفہ صالح کے نام سے بھی مشہور ہیں۔عام طور پرآپ کو  عمر ثانی کے نام سے جانا جاتا , آٹھویں اموی خلیفہ تھے، جنہوں نے 22 ستمبر 717 سے 9 فروری  اپنی موت تک حکومت کی۔

February 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

(میکسیکو 2025ء، بس میں خوفناک آتشزدگی ، 44 مسافر جھلس کر ہلاک (تاریخ کے جھروکے سے

میکسیکو کے جنوبی علاقے میں ہفتے کے روز ایک افسوسناک بس حادثے میں کم از کم 41 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریاست تباسکو کی حکومت نے ایک بیان میں اس سانحے کی تصدیق کی، حکام کے مطابق، حادثے کا شکار ہونے والی بس میں 48 افراد سوار تھے، جو ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ اس خوفناک تصادم کے نتیجے میں 38 مسافر اور دونوں ڈرائیور موقع پر ہی دم توڑ گئے،بس آپریٹر کمپنی ”ٹورز اکوسٹا“ نے واقعے پر گہرے افسوس کا اظہارکیا

February 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

(ء1760: مراٹھا سلطنت اور احمد شاہ ابدالی کے درمیان کشیدگی کے دوران اہم واقعات رونما ہوئے۔(تاریخ کے جھروکے سے

ء 1760کا سال احمد شاہ ابدالی اور مرہٹہ سلطنت کے درمیان 9فروری کو پانی پت کی اہم جنگ  ہوئی, ابدالی نے روہیلوں کے ساتھ اتحاد کر کے مرہٹوں کو پنجاب اور دہلی سے پیچھے ہٹنے پر مجبور کیا، جس کے نتیجے میں دونوں قوتوں کے درمیان جنگ  زور پکڑ گئی,احمد شاہ ابدالی نے روہیلہ افغانوں (نجیب الدولہ) اور اودھ کے شجاع الدولہ کے ساتھ مل کر ایک مضبوط اتحاد بنایا۔

رسد کی کمی: 1760ء کے اواخر میں مرہٹہ فوج (سداشو راؤ بھاؤ کی قیادت میں) پانی پت میں محصور ہو گیا، جہاں ابدالی کی حکمت عملی کے ذریعے ان کی خوراک اور رسد ختم ہونے کی کوشش کی گئی۔

February 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

(پارلیمنٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ افضل گرو کو 2013دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی۔(تاریخ کے جھروکے سے

بھارتی پارلیمنٹ پر 2001 کے حملے کے مجرم، محمد افضل گرو کو 9 فروری 2013 کی صبح نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں پھانسی دی گئی۔ انہیں 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کا ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا تھا۔ یہ کارروائی خفیہ رکھی گئی اور اس پر کشمیر سمیت مختلف حلقوں میں کافی بحث اور احتجاج بھی دیکھنے میں آیا۔ افضل گرو کا تعلق مقبوضہ جموں و کشمیر سے تھا۔

تاریخ کی جھلکپیغامآج کے لیے سبقعنوان
وقت کے ساتھ محفوظ انسانی کہانیاںماضی کبھی خاموش نہیں ہوتاحال کو سمجھنے کا ذریعہتاریخ کیا ہے؟
سلطنتوں کا اُبھار اور زوالطاقت ہمیشہ قائم نہیں رہتیعاجزی اور احتسابعروج و زوال
فیصلے ایک، اثرات سب پراختیار ذمہ داری مانگتا ہےانصاف کی اہمیتحکمران اور عوام
خونریزیاں اور معاہدےتشدد کا انجام پچھتاواامن کی قدرجنگ و امن
مفکرین اور قلم کی طاقتقلم تلوار سے طاقتورتعلیم کی ضرورتعلم و فکر
وقت کا کڑا احتسابسچ آخرکار غالب آتا ہےاصولوں پر قائم رہناتاریخ کا انصاف

February 9: Footprints on the Pages of Timeتاریخ کے جھروکے سے

Leave a Comment