Site icon tazzakhabren.com

Gold and silver prices today,17 Februaryسونے چاندی کے نرخ میں ہزاروں روپے کی  کمی

Gold and silver prices today,17 Februaryسونے چاندی کے نرخ میں ہزاروں روپے کی  کمی

Gold and silver prices today,17 Februaryسونے چاندی کے نرخ میں ہزاروں روپے کی کمی,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے    

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ: آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی نمایاں کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونا 7 ہزار 716 روپے کی کمی کے بعد 4 لاکھ 41 ہزار 325 روپے کا ہوگیا۔

: بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 90ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4ہزار 920ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی۔

موجودہ قیمتقیمت میں  کمی وزنمعیارنام دھات
528,562 روپےروپے 9000 فی ایک تولہ24 قیراطسونا
441,325روپےروپے7,716فی 10 گرام24 قیراطسونا
مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ

اسی طرح ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 150روپے کی کمی سے 8ہزار 014روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 129روپے کی کمی سے 6ہزار 870روپے کی سطح پر آگئی۔

موجودہ قیمتقیمت میں  کمیوزنمعیارنام دھات
8,014روپےروپے150فی ایک تولہ24قیراطچاندی
6,870روپے129روپےفی 10 گرام24 قیراطچاندی
Exit mobile version