Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

 Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی,ہمارے آج کے کالم کا موضوع  ہے

 معروف اور مستند ہینلے پاسپورٹ انڈیکس نے 2026 کے لیے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی,ادارے کے مطابق رواں سال کی فہرست میں ایشیائی ممالک نے سبقت حاصل کر لی، پہلے نمبر پر سنگاپور جسے دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ رکھنے والا ملک  کہا جاتا ہے

 Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

 سنگاپور کے شہریوں کو دنیا کے 227 میں سے 192 ممالک اور خطوں میں بغیر ویزا یا ویزا آن آرائیول کی سہوت حاصل ہونے کے باعث پہلا نمبر دیا گیا,۔

 Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

 دوسرے پر جاپان اور جنوبی کوریا ہیں۔جاپان اور جنوبی کوریا کے پاسپورٹس پر 188 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کیا جا سکتا ہے۔ ڈنمارک، لکسمبرگ، اسپین، سویڈن اور سوئٹزرلینڈ مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر ہیں۔ ان پاسپورٹس کے حامل افراد 186 ممالک میں بغیر ویزے کے جا سکتے ہیں۔

چوتھے نمبر پر مشترکہ طور پر 10 یورپی ممالک شامل ہیں جن میں جرمنی، فرانس، اٹلی اور نیدرلینڈز نمایاں ہیں۔ ان پاسپورٹس پر بغیر ویزے کے 185 ممالک کا سفر کیا جا سکتا ہے۔

 Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

متحدہ عرب امارات پانچویں نمبر پر آ گیا ہے ، 2006 کے بعد یو اے ای نے 149 نئی ویزا فری منزلیں حاصل کیں اور 57 درجے بہتری کے ساتھ اوپر آیا۔

بغیر ویزا رسائی (مقامات)نمایاں خصوصیتملک
194دنیا کا سب سے طاقتور پاسپورٹسنگاپور
193یورپی ممالک کی مضبوط رسائیجاپان، جرمنی، اسپین
192یورپی استحکام اور سفری آزادیفن لینڈ، اٹلی، نیدرلینڈز
190سفری سہولیات میں مسلسل بہتریڈینمارک، آسٹریا، لکسمبرگ
98کمزور پاسپورٹ، محدود رسائیپاکستان
101دنیا کا سب سے کمزور پاسپورٹافغانستان

برطانیہ ساتویں نمبر پر ہے ,  گزشتہ ایک سال میں سب سے زیادہ نقصان برطانیہ کو  ہوا اور اب یہ 182 ممالک تک ویزا فری رسائی کے ساتھ ساتویں نمبر پر ہے۔ امریکا بھی مسلسل نیچے آتا جا رہا ہے۔ اس سال امریکا 10 ویں نمبر  پے، اس کے پاسپورٹ پر 179 ممالک میں بغیر ویزا کے سفر کیا جا سکتا ہے۔

 Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

پاکستان یمن کے ساتھ مشترکہ طور پر 98 نمبر پر ہے۔ شام اور عراق بالترتیب 100 اور 99 ویں نمبر پر ہیں

 Henley Passport Index 2026 دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی

فہرست میں سب سے آخری 101 واں نمبر افغانستان کا ہے جس پر صرف 24 ممالک میں بغیر ویزے کے سفر کیا جا سکتا ہے۔

آخر میں وفاقی وزیر عطا تارڑ کا بیان ملاحظہ کریں 

Leave a Comment