Gold & Silver Updates, سونا  3700 روپے سستا, قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی  

gold & Silver Updates, سونا  3700 روپے سستا, قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی,ہمارے آج کے کالم کا موضوع 

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت  3700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 4لاکھ 13 ہزار 633 روپے ہے۔

gold & Silver Updates, سونا  3700 روپے سستا, قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ 

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آنے کے 

موجودہ قیمتقیمت میں کمیوزنمعیارنام دھات
413,633روپے3172 روپےفی 10 گرام24 قیراطسونا
482,462روپے 3700 روپےفی ایک تولہ24 قیراطسونا

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ 

مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

gold & Silver Updates, سونا  3700 روپے سستا, قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی

فی تولہ چاندی کی قیمت 150روپے کی کمی سے 9ہزار 425روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 129روپے کی کمی سے 8ہزار 080روپے کی سطح پر آگئی ہے۔

موجودہ قیمتقیمت میں کمیوزنمعیارنام دھات
8,080روپے 129روپےفی 10 گرام24قیراطچاندی
9,425روپے 150روپےفی ایک تولہ24 قیراطچاندی

Leave a Comment