gold & Silver Updates, سونا 3700 روپے سستا, قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی,ہمارے آج کے کالم کا موضوع
مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ 82 ہزار 462 روپے کا ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3172 روپے کم ہوکر 4لاکھ 13 ہزار 633 روپے ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں تین روزہ وقفے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت 37ڈالر کی کمی سے 4ہزار 601ڈالر کی سطح پر آنے کے
| موجودہ قیمت | قیمت میں کمی | وزن | معیار | نام دھات |
| 413,633روپے | 3172 روپے | فی 10 گرام | 24 قیراط | سونا |
| 482,462روپے | 3700 روپے | فی ایک تولہ | 24 قیراط | سونا |
مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ
مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 150روپے کی کمی سے 9ہزار 425روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 129روپے کی کمی سے 8ہزار 080روپے کی سطح پر آگئی ہے۔
| موجودہ قیمت | قیمت میں کمی | وزن | معیار | نام دھات |
| 8,080روپے | 129روپے | فی 10 گرام | 24قیراط | چاندی |
| 9,425روپے | 150روپے | فی ایک تولہ | 24 قیراط | چاندی |

