Gold and Silver Price Today سونے کے بھاؤ،خریداروں کے ہوش اڑ گئے ,ہمارے آج کےکالم کا موضوع ہے
سونا عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں مزید مہنگا ہوگیا۔فی تولہ کہاں تک جا پہنچا

,دو روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمتیں عالمی اور مقامی مارکیٹ میں آج ہزاروں روپے کا اضافہ ہوا
مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ
پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4لاکھ 69 ہزار562 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 2915 روپے اضافے سے 4لاکھ 2 ہزار 573 روپے ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ
فی اونس سونے کی قیمت میں 34ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 472ڈالر کی سطح پر آگئی ۔
| موجودہ قیمت | وزن | معیار | نام دھات |
| روپے370,551 | فی 10 گرام | 22قیراط | سونا |
| 432,205روپے | فی ایک تولہ | 22 قیراط | سونا |
| 402,573روپے | فی 10 گرام | 24 قیراط | سونا |
| 469,562روپے | فی ایک تولہ | 24 قیراط | سونا |
مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ,چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
سونے کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 70 روپے کے اضافے سے 8ہزار 195روپے کی سطح پر آگئی اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت 60روپے کے اضافے سے 7ہزار 025روپے ہوگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ
جنوری 2026ء کو بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے رجحانات دیکھے گ
| موجودہ قیمت | وزن | معیار | نام دھات |
| 7,025روپے | فی 10 گرام | 24قیراط | چاندی |
| 8,195روپے | فی ایک تولہ | 24 قیراط | چاندی |