Gold and Silver prices surged to an all-time high in Pakistanسونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ

Gold and Silver prices surged to an all-time high in Pakistanسونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے

 امریکی طیارہ بردار بحری جہاز کی مشرق وسطی میں آمد کے بعد ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز پر فوجی مشقوں سے خطے میں جنگ کے منڈلاتے ہوئے بادل نے عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں غیریقینی ماحول پیدا ہونے سے سونا اور چاندی کی عالمی ومقامی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

 مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک روزہ کاروبار کے دوران 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت یکدم 21ہزار 100روپے کے ریکارڈ اضافے سے 5لاکھ 51ہزار 662روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔

Gold and Silver prices surged to an all-time high in Pakistanسونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 18ہزار 090روپے کے ریکارڈ اضافے سے 4لاکھ 72ہزار 961 روپے کی نئی تاریخ ساز سطح پر آگئی۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 211ڈالر کے بڑے اضافے سے 5ہزار 293ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی

موجودہ قیمتقیمت میں اضافہوزنمعیارنام دھات
روپے4,72,961روپے18,090فی 10 گرام24 قیراطسونا
روپے5,51,662روپے21,100فی ایک تولہ24 قیراطسونا

پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں تیز اضافہ دیکھا گیا 

Gold and Silver prices surged to an all-time high in Pakistanسونے کی قیمت میں آج یکدم 21 ہزار کا ہوش ربا اضافہ

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ 

اسی طرح فی عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2ڈالر 36سینٹس کے اضافے سے 114ڈالر 27سینٹس کی بلند ترین سطح پر آنے سے مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی فی تولہ چاندی کی قیمت 271روپے کے اضافے سے 11ہزار 911روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی ہے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 232روپے کے اضافے سے 10 ہزار 211روپے کی بلند سطح پر آگئی ہے۔

 :بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ:عالمی مارکیٹ میں فی اونس چاندی کی قیمت 2ڈالر 36سینٹس کے اضافے سے 114ڈالر 27سینٹس کی بلند ترین سطح پر آ

موجودہ قیمتقیمت میں اضافہوزنمعیارنام دھات
10,211روپےروپے232فی 10 گرام24قیراطچاندی
11,911روپے271روپےفی ایک تولہ24 قیراطچاندی

 

Leave a Comment