January28,Gold and Silver Ratesمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

January28,Gold and Silver Ratesمسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے

دو روز سے مسلسل اضافے کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 سو روپے کی کمی ریکارڈ

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 سو روپے کی کمی کے بعد قیمت 5 لاکھ 30 ہزار 562 روپے ہوگئی۔

اس کے دس گرام کے 24 قیراط سونے کی قیمت میں 1286 روپے کمی کے بعد قیمت 4 لاکھ  54 ہزار 871 روپے ہوگئی۔

 بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

دوسری جانب عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 15 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس قیمت 5082 ڈالر ہوگئی۔

موجودہ قیمتقیمت میں کمیوزنمعیارنام دھات
روپے4,54,871روپے1286فی 10 گرام24 قیراطسونا
روپے5,30,562روپے1500فی ایک تولہ24 قیراطسونا

پاکستان میں چاندی کی قیمتوں میں حالیہ دنوں میں تیز اضافہ دیکھا گیا 

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ 

چاندی کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، 212 روپے اضافے کے بعد قیمت 11 ہزار 640 روپے ہوگئ  ,فی اونس چاندی کے فیوچر کنٹریکٹ 100 سے 113 ڈالر ہوگئے، پاکستان میں چاندی کی قیمت 11 ہزار فی تولہ سے تجاوز کرچکی

موجودہ قیمتقیمت میں اضافہوزنمعیارنام دھات
11,640روپےروپے212فی ایک تولہ24قیراطچاندی

Leave a Comment