Site icon tazzakhabren.com

Pakistan Ambassador of Peace پاکستان امن کا سفیر

Pakistan Ambassador of Peace پاکستان امن کا سفیر

Pakistan Ambassador of Peace پاکستان امن کا سفیر,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے

یہ محض واقعات کی فہرست نہیں بلکہ ایک مسلسل سفر کی داستان ہے ایک ایسی قوم کی داستان جو ہر موڑ پر خاموشی سے اپنا کردارادا کرتی رہی،اسکی  جغرافیائی اہمیت اسے راستوں کا سنگم بناتی ہے مگر اسکی سفارتی بصیرت دلوں کی کھیتیاں سیراب کرتی ہے،پاکستان کبھی ایک پل بنا کبھی ایک صدا  اور کبھی ایک امید

Pakistan Ambassador of Peace

٭ستر کی دہائی کی اوائل ساعتیں! تاریخ کے سنسان دریچوں میں ایک لمحہ ایسا بھی آیا جب امریکہ اور چین ٹھنڈے فاصلے پر ایک دوسرے سے اجنبی بنے کھڑے تھے کل کا صدر نکسن آج کا ٹرمپ تھا تب پاکستان نے خاموشی سے وہ دروازہ کھولا جس پر برسوں سے قفل پڑے تھے پس پردہ سفارت کے نازک دھاگوں سے ایک نیا رشتہ بنا گیا جس کے قصیدے براعظموں میں گونجتے رہے

Pakistan Ambassador of Peace

٭جب مشرق وسطی (عرب،اسرائیل،ایران تنازعات)کے افق پر جنگ کے سیاہ بادل چھائے تو آگ اور تصادم کے لمحات میں پاکستان خاموش نہ رہا اس نے نرمی سے امن کے بیج بوئے،ہمارے شاہین فضا(اردن،شام) میں بلند ہوئے اجنبی آسمانوں پر فولاد فولاد سے ٹکرایا اور عزم نے خوف پر قابو پا لیا پاکستانی ہوا باز ستار علوی نے شامی فضائیہ کے طیارے کے ذریعے اسرائیلی طیارہ مار گرایا۔https://tazzakhabren.com/latest-updates-about-the-joint-us-israel-attack-on-iran/

٭کوریا کی جنگ کے شور میں پاکستان نے امن کی صدا بلند کی،بندوقوں کی گرج کو خاموشی میں بدلنے،قیدیوں کو آزادی کی سانس دلانے اور دنیا کو ایک نئے توازن کی طرف لے جانے میں اپنا کردار نبھایا،پاکستان نے بارود کی بو کو پر امن سفارتی خوشبو سے غسل دیا

Pakistan Ambassador of Peace

دوحہ امن معاہدہ:۔وقت کی گردش نے حالات بدلے لیکن پاکستان کا عزم نہ بدلا،افغانستان کی زخمی سرزمین جہاں برسوں کی جنگ نے امید کو مدھم کر دیا تھا دوحہ مزاکرات میں پاکستان ایک قدم آگے بڑھا اور دنیا پر عیاں کیا کہ صبر آزما سفارتکاری کیا حاصل کر سکتی ہے۔

Pakistan Ambassador of Peace

تفصیل پہلو تفصیلپہلو
کشیدگی اور عدم استحکام خطے پر اثرات فروری 28جنگ کا آغاز
آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی توانائی بحرانایران نے جوابی حملے کیےردعمل
تیل کی قیمتوں میں اضافہ عالمی معیشت2000 سے زائد افراد ہلاکجانی نقصان
امن کے لیے مذاکرات اہمیت جوہری مسئلہ، سیکیورٹی مذاکرات

پاکستان میں اکیس گھنٹے کے ناکام میراتھن مذاکرات کے بعد ایران امریکہ کا جنگی بیڑہ ہنوذ آبنائے ہرمز میں ہچکولے کھا رہا ہے، دنیا امید لگائے بیٹھی ہے کہ پاکستان توازن کی آواز،خاموش سفارتکاری کا علمبردار،رکاوٹوں پر پل اور عالمی امن کی نازک امید کے محافظ کے طور پر کھڑا رہے گاhttps://humsub.com.pk/n/41374/2026/04/13/dr-muhammad-ilyas/  

Exit mobile version