Gold & Silver Price January,15سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

Gold & Silver Price January,15سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے, ہمارے آج کے کالم کا موضوع  ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بین الاقوامی مارکیٹوں میں سونا اور چاندی کی  قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئ ,آج 4 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4,362 روپے اضافے کے بعد 486,162 روپے پر جاپہنچی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 3,687 روپے اضافے کے بعد 416,805 روپے تک پہنچ گئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 43ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 638ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی

موجودہ قیمتوزنمعیارنام دھات
416,805روپےفی 10 گرام24 قیراطسونا
486,162 روپےفی ایک تولہ24 قیراطسونا

پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ 

Gold & Silver Price January,15سونے اور چاندی کی قیمتیں نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں،تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

فی تولہ چاندی کی قیمت یکدم 500روپے کے اضافے سے 9ہزار 575روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 429روپے کے اضافے سے 8ہزار 209روپے کی بلند ترین سطح پر آگئی ہے۔

موجودہ قیمتوزنمعیارنام دھات
8,209روپےفی 10 گرام24قیراطچاندی
9,575روپےفی ایک تولہ24 قیراطچاندی

ماہرین کے مطابق یہ اضافہ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی طلب اور کرنسی کے بدلتے رجحانات کی وجہ سے ہوا ہے، اور سرمایہ کار اس میں مزید دلچسپی لے رہے ہیں۔ایران امریکا کشیدگی سے خطے میں غیریقینی صورتحال سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلند سطح پر آگئی ہیں۔

Leave a Comment