Site icon tazzakhabren.com

Gold and Silver Price Today,January 11-2026 سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

Gold and Silver Price Today,January 11-2026 سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ

Gold and Silver Price Today,January 11-2026-سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا اضافہ,ہمارے آج  کے  کالم کا موضوع  ہے

مقامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3ہزار 700روپے کے اضافے سے 4لاکھ 73ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 3ہزار 172روپے کے اضافے سے 4لاکھ 05ہزار 745روپے کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے بھاؤ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 37ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 509ڈالر کی سطح پر آگئی۔

موجودہ قیمتوزنمعیارنام دھات
روپے371,946فی 10 گرام22قیراطسونا
433,735روپےفی ایک تولہ22 قیراطسونا
405,745روپےفی 10 گرام24 قیراطسونا
473,262روپےفی ایک تولہ24 قیراطسونا

پاکستان میں چاندی کی قیمت بین الاقوامی مارکیٹ میں چاندی کی مانگ و رسد، ڈالر کی قیمت، مہنگائی، عوامی مانگ اور سرکاری پالیسیوں جیسے مختلف عوامل پر منحصر ہوتی ہے۔

مقامی مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 270روپے کے اضافے سے 8ہزار 465روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 232روپے کے اضافے سے 7ہزار 257روپے کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں چاندی کے بھاؤ

جنوری 2026ء کو عالمی منڈی میں چاندی کی قیمتوں میں چڑھاؤ کے رجحانات دیکھے گئے

موجودہ قیمتوزنمعیارنام دھات
7,257روپےفی 10 گرام24قیراطچاندی
8,465روپےفی ایک تولہ24 قیراطچاندی
Exit mobile version