Site icon tazzakhabren.com

Basant Festival:بسنت پر لاہور کو دلہن کی طرح سجایا جائے گا

Basant Festival:بسنت پر لاہور کو دلہن کی طرح سجایا جائے گا

Basant Festival:ایک ارب کی لاگت سے بسنت پر لاہور کو دلہن کی طرح سجایا جائے گا,ہمارے آج کے کالم کا موضوع ہے

تین روز بسنت فیسٹیول پر اکانوے کروڑ سے ایک ارب تک خرچ آ ئے گا,انتظامیہ کی جانب سے بسنت سرویلنس جاری کر دیا گیا,اسپانسرز، ٹریڈرز اور بائیرز کے لیے رجسٹریشن فیس 1 ہزار تا 5 ہزار روپے رکھی گئی ۔آن لائن بسنت پورٹل پر 400 سےزائد پتنگ سازوں نے رجسٹریشن کروا لی۔

پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس 

بسنت تقریبات کے لیے سیکیورٹی اور ٹریفک پلان پر کام شروع کر دیا گیا,پنجاب کائٹ فلائنگ آرڈیننس کے تحت چرخی اور تیز مانجھا مکمل ممنوع ہیں۔ بسنت میں صرف منظور شدہ مواد استعمال کرنے کی اجازت ہے۔

تین روزہ بسنت کے دوران شہریوں کو فری ٹرانسپورٹ کی سہولت دی جائے گی,بڑ ے پیمانے پر سجاوٹ ، تفریحی تقریبات اور ثقافتی سرگرمیوں کے اہتمام کا فیصلہ کر دیا گیا

لگا پیچا تو مچ گیا شور ، کہ دل ہوا بو کا ٹا

Exit mobile version